والدہ صاحبہ کے نام خط

                       والدہ صاحبہ کے نام خط

        کبل,  سوات
       26\2\2021
                  محترمہ والدہ صاحبہ!
     اسلام علیکم!
آج میں نے موبائل فون دیکھا تو اپ کے کئی مسکال آئے تھے۔ کیونکہ کل میرا موبائل فون سائلنٹ (خاموش)تھا لہٰذا  آپ کی کالوں کا مجھے پتہ ہی نہیں چلا۔ آپ کو بڑی پریشانی اٹھانی پڑی ہوگی جس پر میں معذرت خواہ ہوں۔
          پیاری امی جان! دراصل کل مجھے شدید بخار تھا اور گلے کی خرابی اور جسمانی دردوں نے مجھے ہلاکررکھ دیاتھا۔ ڈاکٹر نے دوا دی اور دو ٹیکے بھی لگائے۔ لہٰذا اللّٰہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے بخار ٹوٹ گیا۔ کمزورے بھی رفتہ رفتہ جاتی رہےگی۔ آپ قطعاً فکر نہ کریں۔
         والدہ محترمہ اور بھائی جان کے خدمت میں مؤدبانہ سلام۔
                                           آپ کا بیٹا
                                           آیاز احمد

Ahmad Ali


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

اپنی چھوٹے بھائی کو خط لکھیں اور اس کو پڑھنے کی تلقین کریں. کمرہ امتحان

والد کے نام پیسے منگوانے کا خط

ماموجان کو تحفہ بھیجنے کا شکریہ