والد کے نام پیسے منگوانے کا خط
والد کے نام خط
(پیسے منگوانے کے لیے )
کمرہ امتحان
۱۵ مارچ ۲۰۱۸
محترم اباجان اسلام علیکم !
حال ہی میں مجھے آپ کا عنایت نامہ موصول ہوا۔ اس کیلئے میں اپ کا تہہ دل سے شگرگزار ہوں۔ ماہ نومبر میں شروع ہو نے والے امتحان کا نتیجہ نکل چکا ہے ۔اپ کو یہ جان کر بڑی خوشی ہوگی کہ میں نے بہت اچھے نمبروں سے امتحان پاس کر لیا ہے ۔یہ صرف آپ کی دعاؤں اور اساتزہ کرام کی محنت کا نتیجہ ہے ۔
اب میں سالانہ امتحان کےلیے سخت محنت کررہاہوں امید ہے موسم گرما کی تعطیلات میں اپنا سارا نصاب ختم کردوں گا۔
اب مجھے نئی جماعت کےلئے کا پیوں اور دوسری چیزوں کی ضرورت ہیں ۔ اس کے علاوہ سکول کی فیس بھی ادا کرنی ہے.
لہٰذا اپ مہربانی کرکے مبلع پانچ ہرارروپے بزریعہ منی آرڈر"جتنی جلدی ممکن ہوسکے"بھیج دیں۔ تاکہ اس سلسلے میں کوئی دقت پیش نہ آئے.
والدہ محترمہ کی خدمت میں سلام
والسلام
اپکافرما نبردار بیٹا
فلک نیاز ۔
Ahmad Ali |
Weldon sir please share more items for school children it is very good and simple for school children
جواب دیںحذف کریں