ماموجان کو تحفہ بھیجنے کا شکریہ
ماموجان کو تحفہ بھیجنے کا شکریہ
گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ھائر سیکنڈری
سکول ودودیہ سیدو شریف سوات۔
26 فروری 2021
26 فروری 2021
مکرمی چچا صاحب!
اسلام علیکم! امید ہے خیریت سے ہونگے۔ آپ کا گرامی نامہ ملا اور ساتھ ہی ایک پارسل بھی کھولا تو اس میں ایک خوبصورت کیلکولیٹر دیکھ کر میں بہت خوش ہوا۔ایسا اچھا تحفہ بھیجنے کا بہت بہت شکریہ۔
گھر اکر میں نے یہ کیلکولیٹر والد صاحب اور والدہ صاحبہ کو دیکھایا تو انہوں نے بھی تعریف کی۔ یہ میرے لئے تعلیمی میدان میں ایک کارآمد مددگار کے طورپر کام کرے گا۔ ایک دفعہ پھر میرا تہہ دل سے شکریہ قبول فرمائیں۔ چچی جان کی خدمت اقدس میں ادب کے ساتھ سلام عرض ہے۔
آپ کا احسان مند بھتیجا
آیاز احمد چوہان رجپوت

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں