بڑی بھن کے نام خط
بڑی بھن کے نام خط
آشاڑے کبل سوات,
26/فروری 2021
جناب ہمشیرہ صاحبہ!
اسلام علیکم! یہاں پر خیریت ہے اور آپ کی خیریت اللّٰہ تعالیٰ سے نیک مطلوب ہوں۔ دیگر احوال یہ ہے کہ جب سے آپ پشاور گئی ہیں اپنی خیریت کا کوئی خط روانہ نہیں کیا۔ آپ نے کہاتھا کہ گھر پہنچ کر فوراً خط تحریر کریں گی، مگر تا حال کوئی خط موصول نہیں ہوا۔ مہربانی فرما کر اپنی خیریت سے مطلع کریں اور خط میں تاخیرکاسبب بھی لکھیں۔
میری طرف سے سب بڑوں کو سلام اور بچوں کو پیار۔
آپ کی چھوٹی بہن
عروج احمد چوہان۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں